Donation Call

July 9, 2018

ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه

پاکستان اردو لائبریری (https://pakurdulibrary.com)
اور
الیکٹرونک اردو لائبریری (https://www.eurdulibrary.com)
کی ہمیشہ سے ہی کوشش رہی ہے کہ آپ کے لیے نایاب اور بہترین کتب تلاش کر کے لائی جائیں اور آپ لوگوں کو بالکل مفت مہیا کی جائیں۔۔۔
عرصہ نو سال سے پاکستان اردو لائبریری اور الیکٹرونک اردو لائبریری آپ کی خدمت میں مصروف ہے
جہاں اس کاوش پر ہمارا بہت سا سرمایہ خرچ ہو رہا ہے وہیں ہمارا سرور لوڈ بھی بڑھتا جا رہا ہے سرور کے لوڈ بڑھ جانے کا مطلب مہنگی ہوسٹنگ اور زیادہ اخراجات، اسی وجہ سے عرصہ نو سال میں پہلی بار عوام سے عطیات کی اپیل کی جا رہی ہے۔۔۔
پاکستان اردو لائبریری اور الیکٹرونک اردو لائبریری کے ماہانہ اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لائبریری کی ٹیم ایک فردِ واحد پر مشتمِل ہے اور اب ان اخراجات کو اکیلے ہینڈل کرنے سے مشکل پڑتی جا رہی ہے۔۔۔
آپ پے پال سروسز کا استعمال کر کے آن لائن عطیات بھیج سکتے ہیں۔۔
امید ہے کہ اِس مشکل کی گھڑی میں آپ پاکستان اردو لائبریری اور الیکٹرونک اردو لائبریری کا ساتھ دیں گے۔۔۔
آپ کا ایک ڈالر بھی ہمارے لیے لاکھوں کے برابر ہے۔۔ پانچ ڈالر کا مطلب پاکستان اردو لائبریری اور الیکٹرونک اردو لائبریری کو ایک کتاب کا تحفہ دینا۔۔

P.S. You can also use “Credit Card” or “Bank Transfer” option if you do not have a “PAYPAL” account. Check lower left corner of the “PAYPAL donation page” for this option. Thank You!

PRIVACY PROTECTION DISCLAIMER:

Our site takes the confidentiality of your information very seriously. * For this reason, we use the highest level of security technology provides when dealing with your PayPal information. * To guard against fraud, your information is securely encrypted and automatically passed directly to PayPal for processing. * At no time is this information made available to any other party. * Your PayPal information is not stored anywhere on the server, all transactions are handled by PayPal.

No Comments