Muhabbat Rabt Hai (Ushna Kausar Sardar) محبت ربط ہے از عُشنا کوثر سردار آئینہ پتیاں لکھاں شام نوں دل لوچے ماہی یار نوں میں محبت اور تم محبت ربط ہے کیکٹس کا پھول تارا تارا اُجلا کرن کوئی آرزو کی میں تیرا خالی کمرہ ہوں پتیاں لکھاں شام نوں کھڑکی سے لگی وہ بادل تکتی رہتی ہے اس کے دل پرگرتی ہیں وہ آنکھیں بند کر کے اپنے اندر کی موسلا دھار بارش میں بھیگتی رہتی ہے! کتنی ہی دیر کھڑا، وہ بہت خاموشی کے ساتھ علما بخاری کودیکھتا رہا تھا۔ اس کی مخروطی انگلیاں بہت تیزی کے ساتھ کی بورڈ پر متحرک تھیں ۔ اس کی گہری سرمائی آنکھیں مونیٹر کی اسکرین پر تھیں۔ کتنی آس تھی ان آنکھوں میں اور اس سے بھی کہیں بڑھ کر ایک شدید ترین پیاس ایک تھل سا پھیلا ہوا تھا یہاں سے وہاں تک بنجر اور ویراں تھل۔ پیاس سے بھرا ہوا صحرا۔ وہ جدید ترین دور کی لیلیٰ تھی، جبھی تو بھٹکتی پھر رہی تھی، میلوں تک پھیلے ہوئے ان صحراؤں میں۔ بلو جینز پر ڈھیلی ڈھالی سی بلیک شرٹ، شولڈر کٹ بالوں کو بہت رف سے انداز میں کلپ میں مقید کیے نکھرا ستھرا بے داغ چہرہ میک اپ سے…
Ae Shama Kooy-e-Jaana (Ushna Kausar Sardar)
Ek Junoon Khwab Tarab (Ushna Kousar Sardar) DOWNLOAD LINK Or DOWNLOAD LINK
Afsoon Jaan; Part 02 (Ushna Kousar Sardar) DOWNLOAD LINK Or DOWNLOAD LINK
Afsoon Jaan; Part 01 (Ushna Kousar Sardar) DOWNLOAD LINK Or DOWNLOAD LINK
Jis Tann Lgya Ishq Kamaal (Ushna Kausar Sardar) DOWNLOAD LINK Or DOWNLOAD LINK