Haalim; Episode 21 (Nemrah Ahmed) حالِم؛ اکیسواں باب از نمرہ احمد اکیسواں باب: ” اتوار۔ بائیس جنوری ۔ جوکر اسٹریٹ ملا کہ ۔ “ اتوارکی شام تھی۔ بائیس جنوری کی تاریخ تھی۔ اکیسویں صدی کی جو نکر اسٹریٹ سامنے تھی۔ اور یہ ملائیشیا کا شہر ملا کہ تھا۔ اس نے اپنے سامنے پھیلی جونکر اسٹریٹ پر چلتے لوگوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار وہ دن تھے جب اس اسٹریٹ کو پیدل چلنے والوں کی گزرگاہ بنایا جاتا تھا۔ سڑک کے کنارے اسٹالز اور بنچ لگ جاتے تھے۔ اور لوگ خریداری کرتے ہوئے کھاتے پیتے ہوئے آگے بڑھتے جاتے تھے۔ قدیم ملا کہ میں ایک ماہ گزارنے کے باعث اسے اس شور ہنگامے اور رونق کی عادت نہیں رہی تھی۔ ہر شے مختلف تھی۔ صرف تاریخ اور دن وہی تھا۔ اتوار با تیس جنوری کو ہ تینوں وقت میں پیچھے گئے تھے۔ پھر اسی تاریخ اور اسی دن میں اس کی “واپسی” ہوئی تھی۔ مگر یہ واپسی ویسی نہیں تھی جیسی اس نے چاہی تھی۔ یہ واپسی بہت سفاک تھی اور اس کا دل توڑگئی تھی۔ چند گھنٹے پہلے پیش آنے والے حالات کا صد ابھی تک اس کے حواسوں پر طاری تھا۔ اتنے شور میں…
Iblees (Nimra Ahmed) اِبلیس از نمرہ احمد فہرست اِبلیس احمق تماشائی گُمان حد لاپتا اِبلیس یہ کہانی جو میں آپ کو سنانے جارہی ہوں، یہ میری کہانی نہیں ہے بلکہ میں تو صرف اس کہانی کی ایک خاموش تماشائی ہوں۔ میرا یعنی حلیمہ داؤد کا نام تو اس داستان کے کسی پڑھنے والے کے لیے شاید یاد رکھنے کے لیے قابل نہ ہومگر ان دو کرداروں کا ضرور ہو گا جنہیں میں ان کے خوب صورت ناموں سے جانتی ہوں۔ فلزہ ابراہیم اور رضا حیات خان۔ میں نے ان دونوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور ایسے دیکھا ہے جیسے کسی نے نہ دیکھا ہوگا اسی لیے آج میں ایک بات کہنے کے قابل ہوئی ہوں ۔ وہ بات جس کو ہمیشہ جھٹلاتی تھی کہ شک کا فائدہ ہر ایک کونہیں دینا چاہیے۔ ہر شے کی ایک حد ہوتی ہے اور جب وہ حد پار کر لی جائے تو اس اسفل السافلین کو شک کا فائدہ نہیں دیا۔ چاہیے۔ اصولوں پر سمجھوتے نہیں کیا کرتے اور جو یہ کرتے ہیں وہ اپنے ساتھ بہت غلط کرتے ہیں۔ ہماری یہ کہانی تقریبا سال بھر پہلے سے شروع ہوئی تھی جب میں اپنے ماسٹرز کے پہلے روز سائیکالوجی کی کلاس لینے…
Haalim; Episode 24 (Nimra Ahmed) حالِم؛ قسط نمبر 24 از نمرہ احمد دیکھ تومیں رہی ہوں۔ اس نے ناخوشی سے باری باری دونوں کو دیکھا۔ بہت سے لوگوں نے نئے دوست بنا لیے ہیں۔ لگتا ہے کوئی جل رہا ہے ایڈم۔ واتن نے مسکراہٹ دبا کے کہا تو شہزادی نے کندھے اچکائے۔ ابھی اتنا برا وقت مجھ پہ نہیں آیا جوتم دونوں سے جلوں گی۔ پلیزاپنی شرلاک ہومز والی سرگرمیاں جاری رکھو، وہ سرجھٹکتی کچن کی طرف بڑھی تو ایٹم نے بُرا مانے بغیر پُکارا۔ اتنی اچھی پہیلی دکھانے والا تھا آپ کو۔ میرے پاس اپنی پہیلیاں ہیں سلجھانے کو تم اپنا کام کرو۔ وہ چپ چاپ کچن کی میز پر بیٹھ گئی اور اسی پرچی کوکھول کے گھورنے لگی (جبکہ ذہن اشعر، سوپ، پارلر اور ان تمام وارداتوں میں الجھا تھا جو اس نے کبھی کی تھیں) ۔ واتن چپ چاپ اٹھی اور چولہے پر اس کی پسند کا کچھ فرائی کرنے کا اہتمام کرنے لگی اور ایڈم کچن کی گول میز پہ اس کے مقابل آ بیٹھا اور نرمی سے پوچھا۔
Haalim; Episode 23 (Nimra Ahmed) حَالِم؛ قسط 23 از نمرہ احمد
Haalim; Episode 22 (Nimra Ahmed) حالِم، قسط نمبر 22 از نِمرہ احمد
Haalim; Episode 15 (Nimra Ahmed)
Haalim; Episode 14 (Nimra Ahmed)
Haalim; Episode 13 (Nimra Ahmed)
Haalim; Episode 12 (Nimra Ahmed)
Haalim; Episode 11 (Nimra Ahmed)
Haalim; Episode 10 (Nimra Ahmed)
Baili Raajpootaan Ki Malka (Nimra Ahmed)
Paharri Ka Qaidi (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 09 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 08 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 07 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 06 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 05 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 04 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 03 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 02 (Nimra Ahmad)
Haalim; Episode 01 (Nimra Ahmad)
Jannat Kay Pattay (Nimra Ahmad) OR
Qaraqaram Ka Taj Mahal (Nimra Ahmad)
Saans Saakin Thi (Nimra Ahmad)