Talaash (Mumtaz Mufti)

Kahi Na Jaaye (Mumtaz Mufti)

Raam Deen (Mumtaz Mufti)

Chup (Mumtaz Mufti)

Alakh Nagri (Mumtaz Mufti)

Ali’Pur Ka Aeli (Mumtaz Mufti)

Guddi Ki Kahani (Mumtaz Mufti)

Aur Okhy Log (Mumtaz Mufti)

Pyaz Kay Chilkay (Mumtaz Mufti)

Mumtaz Mufti K Shahkar Afsanay (Mumtaz Mufti)

Labbaik (Mumtaz Mufti)

Quran-e-Hakeem Encyclopedia / قرآنِ حکیم انسائیکلوپیڈیا

Quran-e-Hakeem Encyclopedia قرآنِ حکیم انسائیکلوپیڈیا قرآن اور الٰہیات اسماء الحسنٰی قرآن اور خدائی صفات معلم قرآن بہ نگاہ قرآن اسماء و صفاتی نام رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن – صفاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء علیہم السلام عظمت قرآن قرآن کے اسماء و القاب فضائل قرآن بہ زبانِ قرآن ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں قرآن اور دیگر آسمانی کُتب نزول قرآن...

Kharri Neem Kay Neechay (Naaz Kafeel Gilani) / کھڑی نِیم کے نیچے از ناز کفیل گیلانی
Naaz Kafeel Gilani , Novels / June 9, 2019

Kharri Neem Kay Neechay (Naaz Kafeel Gilani) کھڑی نِیم کے نیچے از ناز کفیل گیلانی قارئین کی خدمت میں۔۔۔ کھڑی نیم کے نیچے پیش کر رہی ہوں، یہ کتاب سب و روز کی محنت شاقہ کے بعد منظرِ عام پر آرہی ہے۔ اِس کے الفاظ میں میرا خون شامل ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ قارئین اس کو پڑھنے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں گے۔ نازکفیل گیلانی  

Hasti Ka Ahang (Samra Bukhari) / ہستی کا آہنگ از ثمرہ بخاری
Novels , Samra Bukhari / June 7, 2019

Hasti Ka Ahang (Samra Bukhari) ہستی کا آہنگ از ثمرہ بخاری فہرست ہستی کا آہنگ ہم آوارگانِ شوق لاؤ اپنے حسن کی ناؤ گھر تتلی کا پر رہگزارِزیست روایت یہ حادثاتِ محبت پیش لفظ زندگی کتنا خوب صورت لفظ ہے۔ دعا کے لیے جب ہاتھ اٹھتے ہیں، پہلی دعا اپنے پیاروں کی زندگی کے لیے مانگی جاتی ہے۔ مگر وہ جن کی زندگی آزمائش سے کم نہیں، ہر صبح رات سے زیادہ تاریک ہے۔ یہ تاریکی عفریت کی طرح ہر خوشی کو نگل رہی ہے۔ گھٹا ٹوپ اندھیرا کہ ہاتھ کو ہاتھ بھی سجھائی...

Sayaa-e-Deewar Bhi Nahi (Qaisra Hayat) / سایہ دیوار بھی نہیں از قیصرہ حیات
Novels , Qaisra Hayat / May 27, 2019

Sayaa-e-Deewar Bhi Nahi (Qaisra Hayat) سایہ دیوار بھی نہیں از قیصرہ حیات دیباچہ یہ ناول پاکیزہ ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا میرا پہلا ناول ہے جو عام روایتی ناولوں سے قدرے مختلف ہے کیونکہ اس میں کوئی بھی کردار مخصوص انداز میں ہیرو یا ہیروئن بن کر نمودار نہیں ہوا بلکہ یہ معاشرے کے ان چلتے پھرتے کرداروں کی کہانی ہے، جو اپنی اپنی سوچ کے مطابق زندگیاں گزارتے ہیں اور دنیا کی اسٹیج خالی کر کے چلے جاتے ہیں، جو سوچتے تو بہت کچھ ہیں مگر اس کے مطا...

Naan’Baai Ki Beti (Aneeza Sayyed) / نان بائی کی بیٹی از عنیزہ سید
Aneeza Sayyed , Novels / May 26, 2019

Naan’Baai Ki Beti (Aneeza Sayyed) نان بائی کی بیٹی از عنیزہ سید پیش لفظ مجھے کہانیاں لکھتے ستائیس سال ہو چلے، اور ان ستائیس سالوں کے طویل سفر میں، میں نے جو کہانیاں، افسانے، ناولٹ اور ناول لکھے ان کی تعداد بہت زیادہ نہیں تو بہت کم بھی نہیں ۔ لکھنے کے معاملے میں، مَیں انسپائریشن کی شدت سے قائل ہوں۔ جب تک کوئی موضوع ، کوئی واقعہ شخصیت یا منظر مجھے اس حد تک انسپائر نہ کرے کہ اس پر قلم اٹھانے کو میری روح بے چین ہو جائے میں کہانی نہ...

Marg-e-Barg (Tanzeela Riaz) / مرگِ برگ از تنزیلہ ریاض
Novels , Tanzeela Riaz / May 24, 2019

Marg-e-Barg (Tanzeela Riaz) مرگِ برگ از تنزیلہ ریاض فہرست مرگِ برگ دشتِ ظلمت میں مُحبت رنگ لاتی ہے عشق گزیدہ مرگِ برگ ڈرامہ ختم ہوتے ہی پورا ہال تالیوں کی آواز سے گونج اٹھا تھا۔ پچھلی نشستوں کے عین اوپر نصب بڑے بڑے بلب روشن ہونا شروع ہوئے ۔ تاریکی بہت سرعت سے روشنی کا لبادہ اوڑھ کر اجالے کا روپ دھارنے لگی تھی۔ لمحہ بھر میں تمام ہال روشنی کی تیز پھوار سے بھیگ چکا تھا۔ اسٹیج پر لگا بھاری سرخ پرده تیزی سے برابر ہونے لگا۔ تالیوں کی گونج ...

Muhabbat Rabt Hai (Ushna Kausar Sardar) / محبت ربط ہے از عُشنا کوثر سردار
Ushna Kausar Sardar / May 21, 2019

Muhabbat Rabt Hai (Ushna Kausar Sardar) محبت ربط ہے از عُشنا کوثر سردار آئینہ پتیاں لکھاں شام نوں دل لوچے ماہی یار نوں میں محبت اور تم محبت ربط ہے کیکٹس کا پھول تارا تارا اُجلا کرن کوئی آرزو کی میں تیرا خالی کمرہ ہوں پتیاں لکھاں شام نوں کھڑکی سے لگی وہ بادل تکتی رہتی ہے  اس کے دل پرگرتی ہیں  وہ آنکھیں بند کر کے  اپنے اندر کی موسلا دھار بارش میں بھیگتی رہتی ہے! کتنی ہی دیر کھڑا، وہ بہت خاموشی کے ساتھ علما بخاری کودیکھتا رہا تھا۔ اس کی...

Haalim; Episodes 1 – 21 (Nemrah Ahmed) / حالِم؛ باب 1 – 21 از نمرہ احمد

Haalim; Episodes 1 – 21 (Nemrah Ahmed) حالِم؛ باب 1 – 21 از نمرہ احمد Download Link حالِم باب نمبر گدلے پانیوں کا سنگم 1 گھائل غزال 2 شکار باز 3 میراثِ پِدرِمَن 4 تین خزینوں کا مسکن 5 بازگشتِ دختر 6 تاشہ پَسونا 7 ہم قیدی وقت کے 8 جہاں ملتے ہیں تین چاند! 9 صنم تراش 10 وقت کے اُس پار 11 سُلطان ساز 12 وقت کے تین سوال 13 ملکہ بد 14 چناؤ 15 دوری نگارہ ملایو (ملایا کا کانٹا) 16 سات راتیں، چھے دن، پایچ خطوط 17 چور اور جاسوس 18 س...

Haalim; Episode 21 (Nemrah Ahmed) / حالِم؛ اکیسواں باب از نمرہ احمد
Nemrah Ahmed , Nimra Ahmed / May 18, 2019

Haalim; Episode 21 (Nemrah Ahmed) حالِم؛ اکیسواں باب از نمرہ احمد اکیسواں باب: ” اتوار۔ بائیس جنوری ۔ جوکر اسٹریٹ ملا کہ ۔ “ اتوارکی شام تھی۔  بائیس جنوری کی تاریخ تھی۔  اکیسویں صدی کی جو نکر اسٹریٹ سامنے تھی۔  اور یہ ملائیشیا کا شہر ملا کہ تھا۔ اس نے اپنے سامنے پھیلی جونکر اسٹریٹ پر چلتے لوگوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار وہ دن تھے جب اس اسٹریٹ کو پیدل چلنے والوں کی گزرگاہ بنایا جاتا تھا۔ سڑک کے کنارے اسٹا...

Titliyaan, Phool aur Khushboo (Rahat Jabeen) / تتلیاں، پھول اور خوشبو از راحت جبیں
Novels , Rahat Jabeen / May 18, 2019

Titliyaan, Phool aur Khushboo (Rahat Jabeen) تتلیاں، پھول اور خوشبو از راحت جبیں تتلیاں، پھول اور خوشبو  صاف ستھرے تازہ لپے لپائے وسیع وعریض صحن میں دھوپ تیزی سے پھیلی۔ اگرچہ ابھی صبح کاہی وقت تھا۔۔۔ مگر سورج سرپر آکھڑا ہوا۔ مسرت نہاکر نکلی اور لمبے بالوں کو تولیے میں لپیٹے اپنے کمرے میں گھس گئی۔ ساتھ والے کمرے کا دروازہ کھلا اور جنت بی بی باہر نکلیں۔ دبلی پتلی، دھان پان ساوجود، صاف رنگت، ہر حرکت میں تیزی و پھرتیلاپن نمایاں تھا۔...

Saanson Ki Maala Pay (Iqra Sagheer Ahmad) / سانسوں کی مالا پہ از اقراء صغیر احمد
Iqra Sagheer Ahmed , Novels / May 17, 2019

Saanson Ki Maala Pay (Iqra Sagheer Ahmad) سانسوں کی مالا پہ از اقراء صغیر احمد نظر کے سامنے ایک راستہ ضروری ہے بھٹکتے رہنے کا بھی سلسلہ ضروری ہے تعلقات کے نام معتبر حوالوں میں تمام عمر کا اک رابطہ ضروری ہے اس کا دل خوف سے بری طرح دھڑ ک اٹھا تھا۔ مائی گاڈ! یہ میں کہاں آ گئی؟ لائٹ بھی چلی گئی ۔ اس نے بدحواسی سے ادھر ادھر دیکھا جہاں گہرا اندھیرا لوڈ شیڈنگ کے باعث چھا گیا تھا اور جو رخسار، رابیگار رخشی وغیرہ کے پاس سے اٹھ کر باہر کی طرف ...

Tumharay Bin Adhooray Hain (Sabas Gull) / تمھارے بن ادھورے ہیں از سباس گُل
Novels , Sabas Gul / May 16, 2019

Tumharay Bin Adhooray Hain (Sabas Gull) تمھارے بن ادھورے ہیں از سباس گُل حرف گل دنیا فانی ہے۔ آسان فانی ہے۔ زمین پر موجود ہر شے فانی ہے۔ زوال اور اختتام اس کا نصیب ہے۔ کمال اور لازوال تو ربِ ذوالجلال ہے جو اس کائنات کا خالق، اس دنیا کا مالک اور اس عالم دو جہاں کا مصور ہے۔ لاکھوں کروڑوں شکر اُس پاک ذات کا جس نے ہمیں قلم پکڑنا، لکھنا اور پڑھنا سکھایا۔ علم سیکھو تو سکھانے والے کے احسان کو مت بھولو نعمتیں پاؤ تو عطا کرنے والے کے لیے شکر ...

Maah-e-Taban (Mubashra Ansari) / ماہِ تاباں از مُبشرہ انصاری
Mubashra Ansari , Novels / May 15, 2019

Maah-e-Taban (Mubashra Ansari) ماہِ تاباں از مُبشرہ انصاری پیش لفظ…………. خاموشی ایک چیختی چلاتی ، شور مچاتی زبان ہے……. خاموشی لتاڑتی بھی ہے……. لڑکی خاموش رہے تو ناراض، لڑکا خاموش رہے تو بزدلی۔ والدین خاموش رہیں تو مجبوری…………اولاد خاموش رہے تو سعادت مندی………. انسان خاموش رہے تو بے بسی، انسانیت خاموش رہے تو بے حسی……. قوم خاموش رہے تو مظل...

Aik Jazeerah Khawabon Ka (Mubashra Ansari) / ایک جزیرہ خوابوں کا از مُبشرہ انصاری
Mubashra Ansari , Novels / May 11, 2019

Aik Jazeerah Khawabon Ka (Mubashra Ansari) ایک جزیرہ خوابوں کا از مُبشرہ انصاری پیش لفظ ۔۔۔۔ زندگی کے چمن کی رونق وہ خوبصورت، خوش لباس، خوش گفتاراورخوشبودار انسان ہوتے ہیں جو عمر کے مختلف ادوار میں اپنے اپنے وجود سے تعلقات کی رنگین شمعیں روشن کرتے ہیں۔ اور جذبات کی قوس قزاح سجاتے ہیں……….. زندگی کے طویل سفر میں اگر کوئی ہمدم اور ہمدرد، ہمسفر نہ ہوتو راہ بہت کٹھن ہو جاتی ہے……. پرخلوص اور چاہنے والے ہمراہی ...

Aabroo (Mubashra Ansari) / آبرو از مُبشرہ انصاری
Mubashra Ansari , Novels / May 10, 2019

Aabroo (Mubashra Ansari) آبرو از مُبشرہ انصاری پیشِ لفظ ابتداء ہے اس رب جلیل کے بابرکت نام سے، جو ہر ابتداء کی ابتداء سے ہے اور جس کی کوئی ابتداء ہی نہیں………… اور جو ہر انتہا کی انتہا تک ہے، اور جس کی کوئی انتہا ہی نہیں…. جو لوگ اللہ کے گھر کو اپنی عبادتوں سے آباد رکھتے ہیں ……….. اللہ ان کے گھروں کو اپنی رحمتوں سے آباد رکھتا ہے…….. میرے اعمال اس قابل نہیں کہ میں جنت مانگوں &#...

Baawri Piya Ki (Mubashra Ansari) / باوری پِیا کی از مُبشرہ انصاری
Mubashra Ansari , Novels / May 9, 2019

Baawri Piya Ki (Mubashra Ansari) باوری پِیا کی از مُبشرہ انصاری پیش لفظ! محبت کہنے میں پڑھنے میں اور سننے میں بظاہر چار حرفی لفظ ہے۔ مگر اس ایک لفظ میں اک جہاں بسا ہوا ہے۔ اس جہاں میں ستم کی لال آندھیاں بھی ہیں اور دلی سکون پہنچاتی ہوائیں بھی۔۔۔۔ کہیں غموں کی پھوار ہے تو کہیں خوشیوں کی برسات ہے… کہیں خاموشیوں کی صدائیں ہیں تو کہیں گنگناتی ہوائیں ہیں…. اس ایک لفظ میں بہت کچھ پوشیدہ ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اس ایک لفظ کے سمند...

Bas Tujh Ko Paana Hai (Mubashra Ansari) / بس تُجھ کو پانا ہے از مُبشرہ انصاری
Mubashra Ansari , Novels / May 8, 2019

Bas Tujh Ko Paana Hai (Mubashra Ansari) بس تُجھ کو پانا ہے از مُبشرہ انصاری پیشِ لفظ بس تجھ کو پانا ہے میرا پہلا مکمل ناول ہے۔ اس سے ملنے والے فیڈ بیک سے میرا حوصلہ بڑھا اور میرے تمام افسانے’’ماں تجھے سلام“، “دلِ زار”، “گلِ تر“ اور ”تو کہاں آ گئی زندگی‘‘ ایک کے بعد ایک نے شائع ہو کر قارئین کے دلوں میں میری جگہ مضبوط کی اور مجھے پیہچان کے اس مقام تک پہنچایا جس کے لیے میں اپنے تمام چاہنے والوں کی دل سے مشکور ہوں...

Saari Bhool Hamari Thi (Rahat Jabeen) / ساری بُھول ہماری تھی از رحت جبیں
Novels , Rahat Jabeen / May 7, 2019

Saari Bhool Hamari Thi (Rahat Jabeen) ساری بُھول ہماری تھی از رحت جبیں پیش لفظ  سنو! تم میری ماما سے کہہ سکتی ہو کہ میں کل تمہارے ساتھ تمہارے گھر گئی تھی۔ میں نے سراٹھا کراُن نوخیز چہروں کے عقب کی کہانی کھوجنے کی سعی کی۔ کیوں؟ “میری کزن نے کل مجھے “اُس” کے ساتھ دیکھ لیا تھا۔” میں ساکت سی رہ گئی۔ میں انہیں روکنا چاہتی تھی۔ انہیں بتانا چاہتی تھی کہ “اے نوخیز تتلیو! یہیں رک جاؤ۔ ورنہ تمہارے پرجل جائیں گے۔۔۔...

Tazkirah Qurani Khawateen / تذکرہ قرآنی خواتین

Tazkirah Qurani Khawateen تذکرہ قرآنی خواتین فہرست مضامین انتساب بہ فیضان کرم عرض ناشر                     ازسید محمد شجاعت رسول شاہ قادری پیش لفظ                         از مؤلف (محمد یوسف کیفی) کلمات تشکر ...

Razia Sultana (Khan Asif) / رضیہ سُلطانہ از خان آصف

Razia Sultana (Khan Asif) رضیہ سُلطانہ از خان آصف پیش لفظ رضیہ سلطان جرات و ہمت کا ایک مثالی پیکرتھی ۔ ترک نسل سے تعلق رکھنے والی یہ شہزادی ایک درویش صفت اور مردشجاع کی بیٹی تھی۔ اس کا باپ شمس الدین التمش نہ صرف ایک صاحب کردار اور خوف خدا رکھنے والا بادشاہ تھا بلکہ ایک مردِ آہن بھی تھا۔ اور کیوں نہ ہوتا وہ ایک ولی کامل کی دعاؤں کے زیر اثر تھا۔ اسی خوش نصیبی نے اسے دوسرے بادشاہوں سے ممتاز کر دیا تھا۔ اس کا دورحکومت مسلمانوں کی تاریخ ک...